Go Gangrene
گو گینگرین ” ایسا ادارہ ہے جو پچھلے 25 سالوں سےتمام اقسام کی گینگرین ، وریکوس وینز ، شوگر یا بغیر شوگر کے نہ ٹھیک ہونے والے زخموں کا علاج کر رہا ہے۔ جس سے الله پاک مریضوں کو شفا دے رہا ہے ۔ “گو گینگرین ” سے بہت سے مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ زخموں سے متعلق امراض کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج کیا جاتا ہے۔ ہمارا ادارہ پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن سے رجسٹرڈ ہے- ہم شوگر کے زخموں والے مریضوں کو کبھی بھی سرجری کا مشورہ نہیں دیتے بلکہ ان کا علاج کھانے والی ادویات سے کرتے ہیں اور انکو معذوری سے بچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہمارا یہ عزم بھی ہے کہ مستقبل میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو معذوری سے بچایا جائے۔ اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق دے۔ آمین۔”
PKR: 4000
گینگرین یا شوگر کے زخم نہ ٹھیک ہونے کی وجہ خون کے اندر ایک خاص قسم کے ٹاکسن کا بن جانا ہے عام زبان میں اسے زہر بھی کہا جا سکتا ہے . یہ زہر خون کے اندرکلاٹس بنانا شروع کر دیتا ہے جو بلڈ سرکو لیشن والی وینز یا آ رٹریز کو بند کرنا شروع کر دیتے ہیں جس سے خون کی سپلائی بند ہو جاتی ہے اور زخم ٹھیک نہیں ہوتے –
زخم کی شُرُوعات اکثر پانی والے چھالوں کی صورت میں ،پاؤں میں جوتا لگنے ،ناخن کاٹتے نیل کٹر لگنے یا کوئی کیل وغیرہ لگنے سے ہو سکتی ہے اکثر زخم سے پہلے سن پن کا مسلہ بھی آ جاتا ہے
ہماری کھانے کے لئے ہربل میڈیسن جی ون ،پی ون ،اور جی ٹو سب سے پہلے خون سے زہر کو ختم کرتی ہے جو بلڈ میں کلاٹس بنا رہا ہوتا ہے اسکے بعد بنے ہو ے کلاٹس کو پانی ،پس یا ریشے کی صورت میں جسم سے باہر نکالتی ہے جس سے وینز یا آ رٹریز کھل جاتی ہیں اور بلڈ سرکولیشن ٹھیک ہو جاتی ہے .بلڈ سرکولیشن زخم تک پہنچنے سے زخم ٹھیک ہونا شروع ہو جاتا ہے –
یہ میڈیسن صرف گو گینگرین کی آفیشل ویب سائٹ ،فون نمبریا مطب گو گینگرین لاہور سے وزٹ کر کے لی جا سکتی ہے -اسکے علاوہ کسی بھی اور جگہ سے یہ میڈیسن دستیاب نہیں ہے
ہماری ادویات جی ون، جی ٹو، اور پی ون کے ناموں سے جانی جاتی ہیں۔ یہ کھانے والے کیپسول ہوتے ہیں جنہیں مریض پانی کے ساتھ بآسانی نگل سکتے ہیں۔ عمومی خوراک صبح، دوپہر اور شام کے اوقات میں کھانی ہوتی ہے۔
یہ میڈیسن صرف گو گینگرین کی آفیشل ویب سائٹ ،فون نمبریا مطب گو گینگرین لاہور سے وزٹ کر کے لی جا سکتی ہے -اسکے علاوہ کسی بھی اور جگہ سے یہ میڈیسن دستیاب نہیں ہے
گو گینگرین ایک یونانی ہربل ادارہ ہے جو گزشتہ دو دہائیوں سے پاکستان کے صف اول کے یونانی ہربل پریکٹیشنر حکیم غلام جعفر کی سرپرستی میں گینگرین کے مریضوں کی مکمل صحت یابی کے لیے کوشاں ہے
گینگرین ایک جان لیوا بیماری ہے جس میں جسم کے مختلف حصے خون کی عدم فراہمی کی وجہ سے مردہ ہو جاتے ہیں اور ان میں جراثیم کا خطرناک انفیکشن ہو جاتا ہے۔ گینگرین سے متاثرہ جلد کی رنگت سیاہ یا سبز ہو جاتی ہے اور اس میں سے بدبو دار پیپ کا اخراج ہوتا ہے۔ متاثرہ حصے میں سوجن اور درد بھی ہوتا ہے۔
ہمارے علاج میں سرجری سے قطع عضو کا کوئی تصور نہیں ہے۔ ہماری خوردنی دوائیوں میں خالص جڑی بوٹیوں کا فارمولا شامل ہے (ہماری ادویات میں کسی قسم کا مرہم یا پٹی وغیرہ شامل نہیں)۔ یہ دوائیاں قدرتی طور پر خون سے تمام زہریلے مادوں کو نکال کر متاثرہ حصے میں خون کا بہاؤ اتنا طاقتور کر دیتی ہیں کہ زخم سے متاثرہ حصہ قدرتی طور پر ٹھیک ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
نوے فیصد گینگرین کے مریض آپریشن کے باوجود گینگرین سے چھٹکارہ پانے میں ناکام رہتے ہیں اور آپریشن کے مقام یا جسم کے کسی دوسرے حصے پر گینگرین کا دوبارہ حملہ ہونے کے بعد دوبارہ آپریشن کی تکلیف سے گزرتے ہیں۔
آپ کے پاس گو گینگرین کی ادویات کی صورت میں قابل بھروسہ آپشن موجود ہے، اس لیے اپنے قیمتی اعضاء کو کٹوانے میں جلدی نہ کریں۔ قدرت کی شفا یابی کی طاقت پر بھروسہ کریں اور ہم سے رابطہ کریں۔ ہماری ادویات کے استعمال سے مریض کے خون میں موجود زہریلے مادے جو گینگرین کا باعث بنتے ہیں نکل جاتے ہیں اور اس طرح گینگرین کے دوبارہ حملہ آور ہونے کا خطرہ ہمیشہ کے لیے ٹل جاتا ہے۔
نوے فیصد گینگرین کے مریض آپریشن کے باوجود گینگرین سے چھٹکارہ پانے میں ناکام رہتے ہیں اور آپریشن کے مقام یا جسم کے کسی دوسرے حصے پر گینگرین کا دوبارہ حملہ ہونے کے بعد دوبارہ آپریشن کی تکلیف سے گزرتے ہیں۔
گینگرین کی چار اقسام ہوتی ہیں: خشک گینگرین، نم گینگرین، گیس گینگرین اور شوگر کی وجہ سے ہونے والی گینگرین۔ ہماری ادویات کی مدد سے چاروں اقسام کی گینگرین کے مریض شفایاب ہوتے ہیں۔ خاص طور پر خشک گینگرین کے زخم بہت تیزی سے مندمل ہوتے ہیں۔ تا ہم گیس گینگرین سے مکمل شفایابی میں تھوڑا زیادہ وقت لگتا ہے۔63333
ہماری ادویات مندرجہ ذیل عارضوں کے علاج میں استعمال ہوتی ہیں:۔
۱۔ ہر قسم کی گینگرین کا زخم ٹھیک کرنے کے لیے
۲۔ شوگر کی وجہ سے جسم کے کسی بھی حصے میں زخم ٹھیک نہ ہو رہا ہو
۳۔ حادثے یا کسی اور وجہ سے زخم لگ جائے اور ٹھیک نہ ہو رہا ہو
۴۔شوگر کی وجہ سے ہاتھوں یا پیروں میں درد رہتا ہو
۵- شوگر کی وجہ سے ہاتھوں یا پیروں میں جلن رہتی ہو
۶- شوگر کی وجہ سے ہاتھ یا پیر سن رہتے ہوں
جی ہاں۔ ہماری ادویات گینگرین کی تمام اقسام اور شوگر کے مریضوں کے زخموں کو ٹھیک کرنے میں یکساں موثر ہیں۔
ہماری دوائیں صرف شوگر کے زخموں یا گینگرین کے علاج کے لیے تیار کی جاتی ہیں۔ یہ شوگر کی دوائیوں یا انسولین کا نعم البدل نہیں ہیں۔ آپ گو گینگرین کی ادویات لینے کے ساتھ ساتھ شوگر کی دوائیاں یا انسولین لے سکتے ہیں۔
ہماری دوائیں صرف شوگر کے زخموں یا گینگرین کے علاج کے لیے تیار کی جاتی ہیں۔ یہ شوگر کی دوائیوں یا انسولین کا نعم البدل نہیں ہیں۔ آپ گو گینگرین کی ادویات لینے کے ساتھ ساتھ شوگر کی دوائیاں یا انسولین لے سکتے ہیں۔
ہماری دوائیں صرف شوگر کے زخموں یا گینگرین کے علاج کے لیے تیار کی جاتی ہیں۔ یہ شوگر کی دوائیوں یا انسولین کا نعم البدل نہیں ہیں۔ آپ گو گینگرین کی ادویات لینے کے ساتھ ساتھ شوگر کی دوائیاں یا انسولین لے سکتے ہیں۔
علاج کا دورانیہ ہر مریض کے لیے مختلف ہوتا ہے۔ علاج کے پہلے سات دن کے اندر مریض اپنے زخم میں بہتری محسوس کرنے لگتا ہے۔ مکمل علاج کے لیے درکار وقت کا اندازہ زخم کی نوعیت اور اس کی کیفیت دیکھ کر لگایا جاتا ہے۔
ہماری ادویات ہمارے کلینک میں بھی دستیاب ہیں اور آن لائن بھی منگوائی جا سکتی ہیں۔ آن لائن دوائیں منگوانے کے لیے 923039222997+ پر کال یا واٹس ایپ کریں۔ کلینک پر مریض کو دکھانے کے لیے اور ادویات خریدنے کے لیے ہمارا پتہ مندرجہ ذیل ہے۔
415-Umer Block, Allama Iqbal Town, Lahore, Pakistan.
گو گنگرین ہربل میڈیسن ایک قدرتی علاج ہے جو گنگرین کی مختلف اقسام کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس میں موجود قدرتی اجزاء خون کی گردش کو بہتر بناتے ہیں، وینز کو کھولتےہیں انفیکشن سے بچاتے ہیں، اور درد کو کم کرتے ہیں۔ یہ دوا متاثرہ ٹشوز کی بحالی میں مدد کرتی ہے۔ اگرگینگرین کی علامات ظاہر ہوں تو فوری اعلاج کے لیے گو گینگرین سے مشورہ لیں – اپنی صحت کا خیال رکھیں اور قدرتی علاج کی جانب توجہ دیں!
گو گنگرین ہربل میڈیسن وریکوس وینزکے علاج کے لیے ایک مؤثر قدرتی حل ہے۔ یہ دوا خون کی گردش کو بہتر بناتی ہے، سوزش کو کم کرتی ہے، اور درد میں آرام فراہم کرتی ہے۔ اس میں موجود قدرتی اجزاء متاثرہ رگوں کی صحت کو فروغ دیتے ہیں، جس سے بھاری پن اور تکلیف میں کمی آتی ہے۔ باقاعدہ استعمال سے نتائج بہتر ہوتے ہیں،وریکوس وینزکی علامات پر فوری گو گینگرین سے مشورہ لیں ۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں اور قدرتی علاج کی جانب توجہ دیں!
گو گُنگرین کا جڑی بوٹیوں سے علاج نیوروپیتھی کے مسائل میں ایک مؤثر طریقہ ہے۔ یہ علاج متاثرہ حصے کی خون کی گردش کو بہتر بنانے اورسن پن میں کمی لانے میں مدد کرتا ہے۔ اس میڈیسن کے استعمال سے جسم کی قوت مدافعت میں بھی اضافہ ہوتا ہے، جو نیوروپیتھی کے اثرات کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر ان ادویات کا استعمال کرنے سے آپ کو بہتر نتائج مل سکتے ہیں۔ ساتھ ہی،صحت مند طرز زندگی اور متوازن غذا اپنانا بھی ضروری ہے۔ نیوروپیتھی کے قدرتی علاج کے لئے گو گینگرین سے ادویات منگوائیں اور نیوروپیتھی کے علاج کا آغاز کریں –
Copyright ©2025. All Rights Reserved.